تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"active" کے متعقلہ نتائج

active

عامِل

activeness

عاملِيَت

octave

موسیقی: (الف) آٹھ سُروں کا سرگم،جن میں دو سرے قریبی سُر سے دگنا آدھا ہوتا ہے (ب) ان دوسُروں کے درمیان کا سلسلہ(ج) سرے والے دو سُر (د) یہ دونوں سُرجب ایک ساتھ لگیں۔.

octavo

کاغذ کے ایک معیاری تاؤ کو تین بار طے کرنے سے حاصل ہونے والا سائز ، تاؤ کا آٹھواں حصّہ یا آٹھ اوراق کا جزو۔.

activity

سَرگَرْمی

activate

فعال بنانا

activism

فعالیت، موثر اقدام کی پالسی خصوصاً سیاست میں سرگرم عمل۔.

activator

مُحَرَّک

activation

مُتحَرَک کاری

surface-active

کسی سیّال کی دھونے ، مَیل کاٹنے کی صلاحیت پر اثر ڈالنے والا (مادّہ ، صابن وغیرہ ).

octave coupler

رک معنی ا (ب) -.

crown octavo

کاغذ کی ناپ

active کے لیے اردو الفاظ

active

ˈæk.tɪv

active کے اردو معانی

صفت

  • فعال
  • عامل
  • زندہ
  • قوت کار یا صلاحیت کار رکھنے والا
  • اثر انداز ہونے کی قوت رکھنے والا
  • مؤثر
  • نتیجہ خیز
  • زود کار
  • تیز
  • چست
  • پھرتیلا
  • مستعد
  • مسلسل مصروف کار
  • مصروف
  • منہمک
  • مشغول
  • جُت جانے والا
  • جس میں فعل، کام اور عمل یا انصرام کار پایا جائے
  • واقعی ؍ فعال ؍ سرگرم
  • (گرامر) فعل وہ صورت یا حالت جس میں فاعل سے فعل سرزد ہو رہا ہو
  • مسلح افواج میں حاضر خدمت
  • شریک عمل
  • توانا
  • پرجوش
  • پرزور
  • چاق و چوبند

active के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • फ़'आल
  • 'आमिल
  • ज़िंदा
  • क़ुव्वत कार या सलाहियत कार रखने वाला
  • असर अंदाज़ होने की क़ुव्वत रखने वाला
  • मुअस्सिर
  • नतीजा-ख़ेज़
  • ज़ूद-कार
  • तेज़
  • चुस्त
  • फुर्तीला
  • मुस्त'इद
  • मुसलसल मसरूफ़-ए-कार
  • मसरूफ़
  • मुंहमिक
  • मशग़ूल
  • जुत जाने वाला
  • जिस में फे़'ल, काम और 'अमल या इंसिराम कार पाया जाए
  • वाक़ई / फ़'आल / सरगर्म
  • (ग्रामर) फे़'ल वो सूरत या हालत जिस में फ़ा'इल से फे़'ल सरज़द हो रहा हो
  • मुसल्लह अफ़्वाज में हाज़िर-ए-ख़िदमत
  • शरीक-ए-'अमल
  • तवाना
  • पुर-जोश
  • पुर-ज़ोर
  • चाक़-ओ-चौबंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (active)

نام

ای-میل

تبصرہ

active

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone