تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ادائیگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ادائیگی کے معانیدیکھیے
ادائیگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا
- مکمل ادا کیا ہوا، لین دین میں بقایا پورا ادا کیا ہوا
- ادا کرنا، چکتا کرنا
- رقم، محصول یا لگان وغیرہ کی وصولی
- طرز، قاعدہ، دستور
- ناٹک، ڈرامہ یا فلم میں کردار کشی کرنا
شعر
الفاظ کی ادائیگی طرز بیان سیکھ
کرنا اگر ہے عشق تو اردو زبان سیکھ
English meaning of adaa.egii
अदाएगी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ادائیگی)
ادائیگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔