اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَاوَتیں کے معانیدیکھیے
عَدَاوَتیں کے اردو معانی
اسم، جمع
- دشمنی، بغض، عناد
شعر
دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئیں تھی عداوتیں بھی گئیں
نئی فضا میں نئی دوستی پنپ نہ سکی
گھروں کے بیچ پرانی عداوتیں تھیں بہت
نئے ہیں وصل کے موسم محبتیں بھی نئی
نئے رقیب ہیں اب کے عداوتیں بھی نئی
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
گئے تھے نقد گرانمایۂ خلوص کے ساتھ
خرید لائے ہیں سستی عداوتیں کیا کیا
English meaning of 'adaavate.n
Noun, Plural
- enmity, hatred, animosity (plural)
'अदावतें के हिंदी अर्थ
संज्ञा, बहुवचन
- दुश्मनी, वैर, शत्रुता, द्वेष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدَاوَتیں)
عَدَاوَتیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔