تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَبی" کے متعقلہ نتائج

اَدَبی

ادب سے متعلق

غَیر اَدَبی

ادب کے خلاف، ذوقِ ادبی کے برعکس

نِیم اَدَبی

جو مکمل طور پر ادبی نہ ہو ، کسی حد تک ادبی ۔

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

سُوءِ اَدَبی

گُستاخی ، آداب کے خِلاف کام.

حَوادِثِ اَدَبی

حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَبی کے معانیدیکھیے

اَدَبی

adabiiअदबी

وزن : 112

اشتقاق: اَدَبَ

اَدَبی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ادب سے متعلق

شعر

English meaning of adabii

Persian, Arabic - Adjective

  • literary, related to literature

अदबी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • साहित्यिक, साहित्य सम्बन्धी

اَدَبی کے قافیہ الفاظ

اَدَبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words