تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَس" کے متعقلہ نتائج

عَدَس

مسور، مسور کی دال

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

عَدَسْقا

پلنگ کی چادر جس کے حاشیے پر کارچوبی یا کلا بتونی کام بنا ہو اور کڑھا ہو ، حاشیہ آدھ آدھ گز کے قریب لٹکتا رہے ، ادقچہ ہیرے کے پایوں کا پلنگ جس پر زر بفتی جڑاؤ عدسقا پڑا ہے .

عَدَسِیَّہ

عدسی کی تانیت

عَدَسِ مُقَشَّر

چھلکا اتاری ہوئی مسور ، دھلی ہوئی .

عَدَسی خَلِیَّہ

(نباتیات) مسور کی شکل کا خلیہ

عَدَسی مَرْوارِید

مسور کے چھلکے کی رنگت کا موتی، ہندی میں کاکا باسی کہلاتا ہے، دوائیوں سے اس کی سیاہی کم ہو جاتی ہے

مُجَسَّم عَدَس

(طبیعیات)محدب جسم ، قبہ دار جسم ، وہ جسم جو بیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَس کے معانیدیکھیے

عَدَس

'adas'अदस

اصل: عربی

وزن : 12

عَدَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسور، مسور کی دال

English meaning of 'adas

Noun, Feminine

  • lentil

'अदस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मसूर, मसूर की दाल

عَدَس کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words