تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَّنْ پَدَّن" کے متعقلہ نتائج

اَدَّنْ پَدَّن

ایک طفلانہ مشغلہ، جبکہ چند بچوں میں اتفاقاً کسی کی ریح خارج ہوجاتی ہے، اور پتا نہیں چلتا تو ان میں سے ایک بچہ کہتا ہے :-” ادن پدن تون چپدن کالی چڑیا (- پونی) کالا سوت، پادنے والا بڑا مضبوط، جب تک ہم نہ بولیں کالی چڑیا نہ بولے جو بولے وہ راجا کا پتلا پتلا گو کھائے جو نہ بولے وہ ٹھنڈی صراحی کا پانی پیے“ اور پھر سب چپ سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں، پھر جو پہلے بول پڑتا ہے، اسے چور سمجھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَّنْ پَدَّن کے معانیدیکھیے

اَدَّنْ پَدَّن

addan paddanअद्दन पद्दन

اَدَّنْ پَدَّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طفلانہ مشغلہ، جبکہ چند بچوں میں اتفاقاً کسی کی ریح خارج ہوجاتی ہے، اور پتا نہیں چلتا تو ان میں سے ایک بچہ کہتا ہے :-” ادن پدن تون چپدن کالی چڑیا (- پونی) کالا سوت، پادنے والا بڑا مضبوط، جب تک ہم نہ بولیں کالی چڑیا نہ بولے جو بولے وہ راجا کا پتلا پتلا گو کھائے جو نہ بولے وہ ٹھنڈی صراحی کا پانی پیے“ اور پھر سب چپ سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں، پھر جو پہلے بول پڑتا ہے، اسے چور سمجھا جاتا ہے
  • (مجازاً) چپ سادھنے کا عمل، خاموشی، مکمل سکوت

English meaning of addan paddan

Noun, Masculine

  • keeping silent (allusion to a children's game)

अद्दन पद्दन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बच्चों वाली व्यस्तता, जबकि कुछ बच्चों में सहसा किसी की अपान-वायु निकल जाती है, और पता नहीं चलता तो उनमें से एक बच्चा कहता है : "अद्दन पद्दन तोन चपद्दन काली चिड़िया (- पोनी) काला सूत, पादने वाला बड़ा शक्तिशाली, जब तक हम न बोलें काली चिड़िया न बोले जो बोले वह राजा पतला पॉतला गू खाए जो न बोले वह ठंडी सुराही का पानी पीए" और फिर सब चुप साध कर बैठ जाते हैं, फिर जो पहले बोल पड़ता है, उसे चोर समझा जाता है
  • (लाक्षणिक) चुप साधने की क्रिया, पूर्णत: सन्नाटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَّنْ پَدَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَّنْ پَدَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words