تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھ بُجھی" کے متعقلہ نتائج

بُجھی

بجھا کی تانیث، ترکیبات میں مستعمل

بُجھی آواز

نہایت ہلکی اور دھیمی آواز (جس سے نقاہت اور مایوسی ظاہر ہو)

بُجھی آگ

دبا ہوا شعلہؑ شوق یا آتش عداوت، فتنہ وغیرہ

بُجھی بُجھی

بجھی کی تکرار (طبیعت وغیرہ کے لیے مستعمل)

بُجھی طَبِیعَت

دل و دماغ پر افسردگی کی کیفیت

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

بوجھا

بوجھ

بَجھاؤُ

بَجھا

وہ نم برتن جس میں گھاس اگ آتی ہو

بیجھا

تیراندازوں کے مشق کرنے کی جگہ

اَدھ بُجھی

مِیٹھی چُھری زَہر کی بُجھی

دوستی کے پردے میں دشمنی ، میٹھی چھری ، زبانی نرم کلام دل میں دشمنی ، دشمن ِدوست نما ۔

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

مَغْز کو لَگی تو ایڑِیوں میں بُجھی

بہت ناگوار گزرنا ، بہت زیادہ غصہ آنے کے محل پر مستعمل ۔

سر سے لگی تو تلووں میں بجھی

کمال غصہ آیا

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو

ایک لڑکا ایک ستون کو دونوں بازوں سے پکڑے ہوئے تھا، باپ نے چنے دئے تو اسنے دونوں ہاتھ پھیلا کر لے لئے پھر ہاتھ نہ نکل سکے، لال بجھکڑ کو بلایا گیا، اس نے کہا کہ چھت اتار کر لڑکے کو اوپر کھینچ لو

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

دِل بُجھا دینا

افسردہ خاطر کر دینا ، اداس کر دینا ، ہمَت توڑ دینا.

تیوَر بُجھا دینا

۔۱۔غصّہ فرو کردینا۔ ۲۔دعویٰ مٹا دینا۔ غرور مٹا دینا۔ ؎

دِل کو بُجھا دینا

افسردہ کر دینا، مایوس کر دینا

چَراغ بُجھا دینا

چراغ کی روشنی ختم کردینا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

گودی کا لَڑکا مَرْ جائے پیٹ آگ بُجھائے

بڑے سے بڑے رنج و غم کے بعد بھی کھانا پینا ترک نہیں ہو سکتا

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے ، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

غَضَب کا بُجھا ہُوا

لاجواب ، حیرت انگیز .

زَہْرمیں بُجھا ہُوا

زہر آلود، تیز دھار رکھنے والا، کاری زخم لگانے والا، نہایت غضب ناک

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

دِل بُجھا

غمگین ، افسردہ خاطر.

خُدا بُوجھے

(بد دعا) خدا سمجھے ، اللہ بدلہ لے ، اللہ سرا دے.

دِل بُجھا رَہْنا

افسردہ رہنا، اداس رہنا

دِل بُجھا ہونا

اداس ہونا ، افسردہ ہونا ، دل میں کوئی امنگ یا ولولہ نہ ہونا ، مایوس ہونا.

زَہْر بُجھا ہونا

تلخی و کدورت ہونا، پوشیدہ کینہ رکھنا

ہَوا بُجھائی

(تعمیرات) بھٹے میں کچلی ہوئی کھریا اور مٹی کو تپش پہنچانے کے بعد اس کے سفوف کو خشک جگہ پر پھیلاکر چند دنوں تک ٹھنڈا کرنے کا عمل جس کے بعد سیمنٹ پھولتا نہیں ۔

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

زَہْر کا بُجھا ہونا

زہر میں بجھا ہونا

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھونٹا لے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

بِن بُوجھے

بغیر جانے

بے جانے بوجھے

بغیر سوچے سمجھے

تار باجا راگ بُوجھا

رک : تان٘ت باجی راگ بوجھا

تار بولا راگ بُوجھا

رک : تار باجا اور راگ بوجھا .

جانا بُوجھا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، معلوم، معروف، متعین، واقف، عالم، مونث کے لئے جانی بوجھی

اَن بُجھا

بغیر بجھایا ہوا (عموماً چونے کے ساتھ مستعمل)

اَنْ بُوجھا

نادان، نہ سمجھ، جسے سمجھ نہ ہو

لَگا بُجھائی

لگائی بجھائی ، چغل خوری.

لَگائی بُجھائی

ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

بِلا سَمجھے بوجھے

بغیر سوچے سمجھے، بلا توقف

بُجھا بُجھا ہونا

اداس، سست اور مرجھایا ہوا دکھنا

سَمْجھا بُجھا کَر

فہمائش کرکے، اچھی طرح، متنبہ کرکے، سکھلا کر

لَگے آگ تو بُوجھے جَل سے، جَل میں لَگے تو بُوجھے کَہو کَیسے

جب مدد کرنے والا خود مصیبت میں گرفتار ہو تو کون مدد کرے

آگ لَگے تو بُجھے جَل سے، جَل میں لَگے تو بُجھے کَہو کَیسے

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں وہ شخص جس سے فریاد رسی کی امید ہو ظلم کرے

لَگے آگ تو بُجھے جَل سے، جَل میں لَگے تو بُجھے کَہو کَیسے

جب مدد کرنے والا خود مصیبت میں گرفتار ہو تو کون مدد کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھ بُجھی کے معانیدیکھیے

اَدھ بُجھی

adh-bujhiiअध-बुझी

وزن : 212

English meaning of adh-bujhii

Adjective

  • half-extinguished, half-burnt

अध-बुझी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधी बुझी हुई
  • आधी सुलगती हुई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھ بُجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھ بُجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone