تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگائی بُجھائی" کے متعقلہ نتائج

لَگائی بُجھائی

ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

لَگا بُجھائی

لگائی بجھائی ، چغل خوری.

لگائی بچھائی

उधर की बात उधर जा सुनाना

لَگاؤ بُجھاؤ

لگائی بجھائی، چغل خوری، بدگوئی، فتنہ پردازی

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا

جس کی شرارت ہو وہی اسے مٹا سکتا ہے

جِس نے لَگائی وَہی بُجھاوے گا

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

مَغْز کو لَگی تو ایڑِیوں میں بُجھی

بہت ناگوار گزرنا ، بہت زیادہ غصہ آنے کے محل پر مستعمل ۔

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

پَرایا کھائیے گا بَجا اور اَپنا کھائیے ٹَٹّی لَگا

دوسروں کا مال ہنسی خوشی کھانا چاہیے مگر اپنا چھپا کر تا کہ کوئی اور نہ شامل ہو جائے

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگائی بُجھائی کے معانیدیکھیے

لَگائی بُجھائی

lagaa.ii-bujhaa.ii•लगाई-बुझाई

اصل: ہندی

وزن : 122122

  • Roman
  • Urdu

لَگائی بُجھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

شعر

Urdu meaning of lagaa.ii-bujhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • udhar kii baat idhar aur udhar kii idhar kah kar dilo.n me.n farq daal denaa, chugulKhorii, Gammaazii, fitnaap radaazii

English meaning of lagaa.ii-bujhaa.ii

Noun, Feminine

  • inciting and extinguishing, telling tales to incite enmity or quarrel, backbiting

लगाई-बुझाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कहीं झगड़ा खड़ा करना और फिर इधर-उधर की बातें करके उसे शान्त करने का प्रयत्न करना, चुगु़लख़ोरी, फ़ित्नाप रदाज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگائی بُجھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگائی بُجھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone