تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھیل" کے متعقلہ نتائج

اَدھیل

(لفظاََ) آدھے سے نسبت رکھنے والا

اَدھیلْچَہ

وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھیل کے معانیدیکھیے

اَدھیل

adhelअधेल

اصل: ہندی

وزن : 121

اَدھیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا
  • (مجازاََ) کسی گاؤں کے نصف حصے کا مالک
  • وہ کسان جو دو گاؤں میں کھیت رکھتا اور کھیتی کرتا ہو، دوپاہی
  • ایک تختے کے آٹھویں حصے سے بنی ہوئی پتنگ

English meaning of adhel

Noun, Masculine

  • worth one half, related to half
  • owner of half a village or field

अधेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) आधे से संबंध रखने वाला
  • (लाक्षणिक) किसी गाँव के आधे भाग का मालिक
  • वह किसान जो दो गाँव में खेत रखता और खेती करता हो, दो-पाही
  • एक तख़्ते के आठवें भाग से बनी हुई पतंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words