تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھِیْن" کے متعقلہ نتائج

اَدھِیْن

تابع، خادم، غلام، رغبت

اَدِھیْنِی

پچ بینی کواڑ کے روکاری چوکٹے کی اآدھی پٹی یا پٹیاں

اَدَھن

ابلتا ہوا پاںی، گرم پاںی

اَدھان

طغیانی یا زور و شور کے ساتھ

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر

اَدْنا

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

ہَدْنا

کانپنا ، ہلنا ، لرزنا

اَدھِیانا

نصف رہ جانا، آدھا ہو جانا، دو حصوں میں بٹ جانا

اَدھِیْٹ

ڈھیٹ، اڑیل، ہٹیلا، ضدی، ہٹ دھرم

اُدْنا

طلوع ہونا.

اَدھانا

(موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے .

اَدِیْنَہ

جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن یوم دین، جمعہ کا دن، جمعہ، آدینہ

اَدانی

حقیر، گنوار، نیچ، کمتر، ادنیٰ درجے کےلوگ، کمینہ، کم ظرف

اَدّھی

ایک پیسہ کا آٹھواں حصہ، دمڑی کا نصف، بارہ کوڑیوں کے برابر رقم وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھِیْن کے معانیدیکھیے

اَدھِیْن

adhiin•अधीन

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَدھِیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تابع، خادم، غلام، رغبت

شعر

Urdu meaning of adhiin

  • Roman
  • Urdu

  • taabe, Khaadim, Gulaam, raGbat

English meaning of adhiin

Noun, Masculine

  • subordinate, servant, slave

अधीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आज्ञाकारी, नौकर, दास, सेवक

विशेषण

  • आश्रित, मातहत, वशीभूत, आज्ञाकारी, दबैल, बस का, काबू का
  • अवलंबित
  • विवश, लाचार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone