تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدُھوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدُھوری کے معانیدیکھیے
اَدُھوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف
شعر
پیار گیا تو کیسے ملتے رنگ سے رنگ اور خواب سے خواب
ایک مکمل گھر کے اندر ہر تصویر ادھوری تھی
ادھوری چھوڑ کے تصویر مر گیا وہ زیبؔ
کوئی بھی رنگ میسر نہ تھا لہو کے سوا
شکریہ تیرا ترے آنے سے رونق تو بڑھی
ورنہ یہ محفل جذبات ادھوری رہتی
English meaning of adhuurii
Noun, Feminine
- half-formed, half-done, half-ready or incomplete, unfinished, immature, weak, feeble, in capable, unaccomplished,
अधूरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपूर्ण, जो पूरी न हुई हो, आधी, अर्ध, असमाप्त, अधकचरी, जो अभी पूर्ण न हुई हो, कमतर, कम दर्जे की, अनभिज्ञ, अज्ञानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدُھوری)
اَدُھوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔