تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑیَل

جو اپنی ضد پر اڑ جائے، ضدی، اُڑ جانے والا، ہٹھ دھرمی، پٹھی، اڑنگے باز

اَڑیکا

(بنائی) دری کے تانے کی بلی کو کھینچے رکھنے والے رسی کے بند کو البیٹ دینے والا چوبی ڈنڈا

اَڑی مار

مکار، فریبی، پچیت

اَڑی پَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑی کَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑی کَرْنا

کشتی میں اڑی کا داؤں چلنا، اڑی مارنا

اَڑی مارْنا

(کشتی) حریف کی گردن پر داہنا ہاتھ رکھ کر مقرر طریقے سے جھٹکا دینا

اَڑی اَڑی کَرْکے

دھماکے کے ساتھ ، زور کی آواز کے ساتھ.

اَڑی بھِڑی کو

وقت بے وقت کے لیے، شدید ضرورت کے لیے

اَڑی تِھڑی میں

اَڑیل ٹَٹُّو

وہ گھوڑا یا ٹٹو جو ہر جگہ اڑے اور سرکشی کرے

اَڑی دَڑی قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت کس کی کس کو اٹھانا پڑا

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

اَڑی دَڑی سَب قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت میں کس کی کس کو اٹھانا پڑی

ہَڑی مانِیَہ

زمین جو حاکم کے لیے عمدہ قلعہ تیار کرنے والے کو عطا کی جاتی تھی

ہَڑیال

ایک قسم کا ہرن ۔

ہَڑا ہَڑی

ہڑہڑی، افراتفری، عجلت، جلدی، تیزی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑی کَرْنا کے معانیدیکھیے

اَڑی کَرْنا

a.Dii karnaaअड़ी करना

اصل: ہندی

محاورہ

اَڑی کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کشتی میں اڑی کا داؤں چلنا، اڑی مارنا
  • تکرار کرنا، اکڑ تکڑ دکھانا

English meaning of a.Dii karnaa

Adverb

  • be obstinate, create hindrance
  • heel stakes, kicking in wrestling

अड़ी करना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पहलवानी में एड़ी का दाँव चलना, अड़ी मारना
  • तकरार करना, अकड़ तकड़ दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone