تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑی" کے متعقلہ نتائج

اَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑیَل

جو اپنی ضد پر اڑ جائے، ضدی، اُڑ جانے والا، ہٹھ دھرمی، پٹھی، اڑنگے باز

اَڑیکا

(بنائی) دری کے تانے کی بلی کو کھینچے رکھنے والے رسی کے بند کو البیٹ دینے والا چوبی ڈنڈا

اَڑی مار

مکار، فریبی، پچیت

اَڑی پَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑی کَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑی کَرْنا

کشتی میں اڑی کا داؤں چلنا، اڑی مارنا

اَڑی مارْنا

(کشتی) حریف کی گردن پر داہنا ہاتھ رکھ کر مقرر طریقے سے جھٹکا دینا

اَڑی اَڑی کَرْکے

دھماکے کے ساتھ ، زور کی آواز کے ساتھ.

اَڑی بھِڑی کو

وقت بے وقت کے لیے، شدید ضرورت کے لیے

اَڑی تِھڑی میں

اَڑیل ٹَٹُّو

وہ گھوڑا یا ٹٹو جو ہر جگہ اڑے اور سرکشی کرے

اَڑی دَڑی قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت کس کی کس کو اٹھانا پڑا

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

اَڑی دَڑی سَب قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت میں کس کی کس کو اٹھانا پڑی

ہَڑی مانِیَہ

زمین جو حاکم کے لیے عمدہ قلعہ تیار کرنے والے کو عطا کی جاتی تھی

ہَڑیال

ایک قسم کا ہرن ۔

ہَڑا ہَڑی

ہڑہڑی، افراتفری، عجلت، جلدی، تیزی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑی کے معانیدیکھیے

اَڑی

a.Diiअड़ी

وزن : 12

موضوعات: پہلوانی

اَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصیبت، مشکل
  • شدید ضرورت، (کسی چیز کی) حاجت
  • (چوسر) گوٹ کا ایسی جگہ پھنسنا جہاں سے نکلنا مشکل ہو
  • (پہلوانی) کشتی کا ایک پیچ : حریف کی گردن پر داہنا ہاتھ رکھ کے مقرر طریقے سے جھٹکا دینا (اکثر، مارنا، کے ساتھ)

صفت

  • (لفظاً) اڑی ہوئی، (مراداً) سخت، ناقابل حل

شعر

English meaning of a.Dii

Noun, Feminine

  • Difficulty, hardship, trouble

Adjective

  • obstinate, insist

अड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी स्थिति जिसमें आगे बढ़ना कठिन हो, मुसीबत, मुश्किल, रुकावट, बाधा
  • (चौसर) गोट का ऐसी जगह फंँसना जहांँ से निकलना मुश्किल हो
  • (पहलवानी) क्षति का एक पेच : प्रतियोगी की गर्दन पर दाहिना हाथ रख के निश्चित रूप से झटका देना (अक्सर, मारना, के साथ)
  • (लाक्षणिक) उड़ी हुई, (अर्थात्) सख़्त, नाक़ाबिल हल
  • शदीद ज़रूरत, (किसी चीज़ की) आवश्यकता
  • ज़रूरत का वक्त, कठिन समय, अड़चन की स्थिति

विशेषण

  • अड़नेवाला, टेकी, जिद्दी, हठी

اَڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words