تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدِیل" کے متعقلہ نتائج

عَدِیل

نظیر، مانند

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

بے عَدِیل

بے مثال، اچھوتا، انوکھا

مَثِیل و عَدِیل

نقل ، ثانی ، جواب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدِیل کے معانیدیکھیے

عَدِیل

'adiil'अदील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَدَلَ

عَدِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نظیر، مانند
  • ہم رتبہ، ہمسر، برابر کا
  • ہم وزن
  • جائز، ٹھیک، پورا، یکساں، برابر
  • وہ دو لوگ جو ایک کجاوہ کے دونوں کونوں پر بیٹھیں

صفت

  • انصاف کرنے والا، منصف، جج

شعر

English meaning of 'adiil

Noun, Masculine

  • the like or equal (of a thing), alike
  • equivalent, equal
  • just, equitable
  • a counterbalancing load
  • in quantity or weight equal to a load on one side of a horse or camel

Adjective

'अदील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • न्याय करने वाला, न्यायाधीश, जज

عَدِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words