تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدِیمُ الْجَواب" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعْدُوم ہونا

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُومُ النَّسل

جس کی نسل ناپید ہو گئی ہو ۔

مَعدُومی نَباتِیات

وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

اَلشّاذُ کَالْمَعدُوم

شاذو نادرچیز یا بات نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے

وَالنّادِر کالْمَعْدُوم

جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم

جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدِیمُ الْجَواب کے معانیدیکھیے

عَدِیمُ الْجَواب

'adiim-ul-javaab'अदीम-उल-जवाब

اصل: عربی

وزن : 122121

عَدِیمُ الْجَواب کے اردو معانی

صفت

  • جس کا کوئی جواب نہ ہو، بے مثل، لاجواب

English meaning of 'adiim-ul-javaab

Adjective

  • without a like or parallel, incomparable

'अदीम-उल-जवाब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस का कोई जवाब न हो, बेमिसाल, लाजवाब, अनुपम, अद्वितीय या आदर्श (व्‍यक्ति या वस्‍तु)

عَدِیمُ الْجَواب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدِیمُ الْجَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدِیمُ الْجَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone