تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْدُوم" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَعْدُوم ہونا

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مَہْدُوم

منہدم کرنا، تہس نہس کر دینا، نیست و بابود کرنا

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُومُ النَّسل

جس کی نسل ناپید ہو گئی ہو ۔

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدُوم کے معانیدیکھیے

مَعْدُوم

maa'duumमा'दूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَدَمَ

مَعْدُوم کے اردو معانی

صفت

  • مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم
  • غیر موجود، غائب، ندارد

شعر

English meaning of maa'duum

Adjective

मा'दूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नष्ट, विनष्ट, बरबाद, अंतर्धान, गायब, लुप्त
  • अनुपस्थित, ग़ायब, जो न रह गया हो

مَعْدُوم کے مترادفات

مَعْدُوم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْدُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْدُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words