تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدِیمَۃ" کے متعقلہ نتائج

عَدِیمَۃ

عدیم (رک) کی تانیث ، غیر موجود ، تراکیب میں مستعمل .

عَدِیمَۃُ الرّاس

بغیر سر کا، وہ جانور جن کے سر نہ ہوں، چپٹے گلپھڑے والے جانور

عَدِیمَۃُ الذَّنَب

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے دُم نہیں ہوتی (جیسے مینڈک جن کی دُم ٹانگوں کے بڑھتے بڑھتے غائب ہوجاتی ہے)

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

عَدِیمَۃُ الْاَسْنان

(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).

عَدِیمَۃُ الْفِلْقَہ

(نباتات) پودوں کی وہ قسم جن میں پھول اور دال نہیں ہوتی (مثلاً لچن ، دریائی گھاس وغیرہ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدِیمَۃ کے معانیدیکھیے

عَدِیمَۃ

'adiimat'अदीमत

دیکھیے: عَدِیم

عَدِیمَۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عدیم (رک) کی تانیث ، غیر موجود ، تراکیب میں مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدِیمَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدِیمَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone