تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدمِ تَسَلْسُل" کے متعقلہ نتائج

تَسَلْسُل

سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

با تَسَلْسُل

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدمِ تَسَلْسُل کے معانیدیکھیے

عَدمِ تَسَلْسُل

'adm-e-tasalsul'अदम-ए-तसलसुल

اصل: عربی

وزن : 22122

عَدمِ تَسَلْسُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

English meaning of 'adm-e-tasalsul

Noun, Masculine

  • discontinuity, disconnection, inconsistency

'अदम-ए-तसलसुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनिरंतरता, पृथकत्व, सिलसिला जारी न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدمِ تَسَلْسُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدمِ تَسَلْسُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone