تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسَلْسُل" کے متعقلہ نتائج

تَسَلْسُل

سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

با تَسَلْسُل

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَلْسُل کے معانیدیکھیے

تَسَلْسُل

tasalsulतसलसुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً منطق

اشتقاق: سَلْسَلَ

تَسَلْسُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت
  • سلسلہ وار، تواتر سے مسلسل

شعر

English meaning of tasalsul

Noun, Masculine

  • continuation, succession, series, sequence, flowing, connecting like a chain

तसलसुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवेग, अनुक्रम, कड़ी, निरंतरता, लगातारपन, लड़ी में लड़ी गूंथना, श्रृंखलाबद्ध

تَسَلْسُل کے متضادات

تَسَلْسُل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسَلْسُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسَلْسُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words