تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڈْریس" کے متعقلہ نتائج

اَڈْریس

خطبہ ، تقریر ، تحریری خطاب.

اَڈْریس دینا

کسی کے اعزاز میں سپاسنامہ جلسے میں پیش کرنا.

اَڈْریس کَرْنا

خطاب کرنا ، مخاطب اصحاب کے سامنے تقریر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڈْریس کے معانیدیکھیے

اَڈْریس

addressएड्रेस

اصل: انگریزی

اَڈْریس کے اردو معانی

 

  • خطبہ ، تقریر ، تحریری خطاب.
  • پتا (جو خط وغیرہ میں لکھ جات ہے).
  • کسی شخص کے کارہاے نمایاں پر مشتمل یاداشت جو اس کی خدمت میں پیش کی جائے (عموماً کسی جلسے میں جو اس شخص کے اعزاز میں منعقد ہوا ہو) ، سپاسنامہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڈْریس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڈْریس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone