تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْوَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْوَار کے معانیدیکھیے
اَدْوَار کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
دور، زمانہ، عہد
مثال - ہندوستان پر مختلف ادوار میں مختلف حکمرانوں نے اپنے اپنے انداز سے حکومت کی
شعر
بچپن ہے جوانی ہے بڑھاپا ہے یہ کیا ہے
مرنا ہی اگر ہے تو پھر ادوار کے معنی
وقت مٹھی میں ہے گر چاہو تو
پچھلے ادوار گھما لاتا ہوں
نئے زمانوں کی چاپ تو سر پہ آ کھڑی تھی
مری سماعت گزشتہ ادوار میں پڑی تھی
English meaning of advaar
Noun, Masculine, Plural
-
periods, ages, times, epochs
Example - Hindustan par mukhtalif advar men mukhtalif hukmaranon ne apne-apne andaz se hukumat ki
अदवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
युग, काल, अवधि, ज़माना, दौर
उदाहरण - हिंदुस्तान पर मुख़्तलिफ़ अदवार में मुख़्तलिफ़ हुकमरानों ने अपने-अपने अंदाज़ से हुकूमत की
اَدْوَار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْوَار)
اَدْوَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔