تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوْقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْقات کے معانیدیکھیے
اَوْقات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- وقت کی جمع، ٹائم، زمانہ
اسم، مؤنث
- مندرجہ ذیل صورتوں میں واحد اور مونث کے طور پر مستعمل
- گزارے کی صورت، معیشت
- (مجازاً) حیثیت، استطاعت، بساط، کائنات، طاقت، وسعت
- شخصیت، وقعت ذات (عزت و ذلت دونوں محل پر مستعمل، ذلت کی جگہ طنزیہ کہتے ہیں)
- زندگی
- گزر بسر، حالت
وضاحتی ویڈیو
شعر
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے
ان کی فرمائش نئی دن رات ہے
اور تھوڑی سی مری اوقات ہے
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گی
تم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی
English meaning of auqaat
औक़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- समय (वक्त) का बहुवचन
संज्ञा, स्त्रीलिंग
اَوْقات کے مترادفات
اَوْقات سے متعلق کہاوتیں
اَوْقات کے قافیہ الفاظ
اَوْقات کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوْقات)
اَوْقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔