تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"افغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں افغاں کے معانیدیکھیے
افغاں کے اردو معانی
مذکر
- افغانستان کا رہنے والا
شعر
کر کے وہ جور و ستم ہنس کے لگا یہ کہنے
آہ و افغاں کا تری ہم بھی اثر دیکھیں تو
پوچھا قمری سے کسی نے ترا حاضر ہے سرو
بول کیوں کرتی ہے کوکو کی تو افغاں مجھ کو
فریاد کش اک بوسے کا ہوں تیرے لبوں سے
اے سرمہ مسی کے مری افغاں کو پہنچ تو
English meaning of afGaa.n
Masculine
- Afghans, of or belonging to Afghanistan
अफ़्ग़ाँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- अफ़्ग़ानिस्तान का निवासी, काबुली, अफ़्ग़ानी
افغاں سے متعلق دلچسپ معلومات
افغاں اول مفتوح، بمعنی ’’فغاں‘‘۔ دیکھئے،’’ فغاں‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (افغاں)
افغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔