تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْعی" کے متعقلہ نتائج

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْعی کے معانیدیکھیے

اَفْعی

af'iiअफ़'ई

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: جانور

اَفْعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

    مثال - افعی سے کہنے لگا اے پتال کے راجا میں نے تیرے ساتھ بھلائی کی ہے

صفت

  • موذی، شریر

English meaning of af'ii

Noun, Masculine

Adjective

अफ़'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँप, काला साँप, विषैला साँप

    उदाहरण - अफ़ई से कहने लगा ऐ पताल के राजा मैं ने तेरे साथ भलाई की है

विशेषण

  • हानि पहुँचाने वाला, कष्ट पहुँचानेवाला, दुष्ट, दुर्जन

اَفْعی کے مترادفات

اَفْعی کے مرکب الفاظ

اَفْعی سے متعلق دلچسپ معلومات

افعی اول مفتوح، عربی میں افعیٰ مع الف مقصورہ ہے۔ اردو میں یائے معروف سے ہے۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’الف‘‘، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone