تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"افیمی تین منزل سے پہچانا جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں افیمی تین منزل سے پہچانا جاتا ہے کے معانیدیکھیے
افیمی تین منزل سے پہچانا جاتا ہے
afiimii tiin manzil se pahchaanaa jaataa hai•अफ़ीमी तीन मंज़िल से पहचाना जाता है
نیز - افیمچی تین منزل میں پہچانا جاتا ہے
ضرب المثل
افیمی تین منزل سے پہچانا جاتا ہے کے اردو معانی
- افیونی دور سے پہچان لیا جاتا ہے
- اپنی سست اور لڑکھڑاتی چال سے وہ اسے چھپا نہیں سکتا
- کسی قسم کی لت رکھنے والے کی وضع قطع چھپی نہیں رہتی
अफ़ीमी तीन मंज़िल से पहचाना जाता है के हिंदी अर्थ
- अफ़यूनी दूर से पहचान लिया जाता है, किसी भी प्रकार के नशेड़ी की स्थिति कभी छिपी नहीं रहती है
- अपनी सुस्त और लड़खड़ाती चाल से वह उसे छिपा नहीं सकता
- किसी प्रकार की लत रखने वाले की वेशभूषा छिपी नहीं रहती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (افیمی تین منزل سے پہچانا جاتا ہے)
افیمی تین منزل سے پہچانا جاتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔