تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفسانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفسانا کے معانیدیکھیے
اَفسانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- داستان، کہانی، قصہ، جھوٹی بات، سرگذست، حال، ردئداد، طویل بات، ذکر، مزکور، چرچا
شعر
اس روز جو ان کو دیکھا ہے اب خواب کا عالم لگتا ہے
اس روز جو ان سے بات ہوئی وہ بات بھی تھی افسانا کیا
جب بھی لکھتا ہوں میں افسانا یہی ہوتا ہے
اپنا سب کچھ کسی کردار کو دے دیتا ہوں
تیرا افسانا چھیڑ کر کوئی
آج جاگے گا رات بھر کوئی
English meaning of afsaanaa
Noun, Masculine
- Fiction, Legend, Romance, Tale
अफ़साना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़िस्सा, कहानी, कथा, उपन्यास, लंबा वृत्तांत, दास्ताँ
اَفسانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفسانا)
اَفسانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔