تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْشان" کے متعقلہ نتائج

اَفْشان

مقیش یا بادلے کے باریک کترے ہوئے ریزے یا ذرے جو بیشتر آرائش کے لیے عورتیں خاص کر دلھنوں کے بالوں پر چھڑکتی اور ماتھے نیز چہرے پر جماتی ہیں.

اَفْشاں

چھڑکنا، بہانا، بکھیرنا، منتشر کرنا

اَفْشان چُنْنا

خوبصورتی کے لیے پیشانی یا گیسووں اور رخساروں پر سلیقے سے افشاں کے ذرے جمانا.

اَفْشانی

چمکدار پاؤڈر کے ساتھ بکھرے ہوئے

اَفْشانی کاغَذ

ابری کا کاغذ (جو ایک یا زیادہ رنگوں سے چھڑکا ہوا ہو)

اَفشاں لَگانا

apply golden powder to head

اَفشاں جَمانا

apply golden powder to head

اَفشاں چُنْنا

apply golden powder to head

گُل اَفْشاں

(لفظاً) پھول برسانے والا، پھول بکیھرنے والا، گل ریز

نُور اَفْشاں

روشنی بکھیرنے والا، نور چھڑکنے والا، منور کرنے والا

زَر اَفْشاں

۱. طلائی ، سنہرا ، سنہرے رنگ کا.

دَسْت اَفْشاں

دورانِ رقص ہاتھ نچاتے ہوئے، رقص کرتے ہوئے

سَر اَفْشاں

سروں کو پھیلانے یا جُدا کرنے والا ، (غرور یا ناز سے) سر کو ہلانے والا.

بَہار اَفْشاں

پھول برسانے والا، گل افشانی کرنے والا، پھول نچھاور کرنے والا

اَشْک اَفْشاں

آنسو بہانے والا، رونے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْشان کے معانیدیکھیے

اَفْشان

afshaan•अफ़्शान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَفْشان کے اردو معانی

 

  • مقیش یا بادلے کے باریک کترے ہوئے ریزے یا ذرے جو بیشتر آرائش کے لیے عورتیں خاص کر دلھنوں کے بالوں پر چھڑکتی اور ماتھے نیز چہرے پر جماتی ہیں.
  • وہ کپڑا یا کاغذ یا کسی اور شے کی سطح جس پر رنگ چھڑکا ہوا ہو یا رنگین چتیاں یا بندکیاں ہوں، چھڑ کا ہوا.

شعر

Urdu meaning of afshaan

  • Roman
  • Urdu

  • muqayyash ya baadle ke baariik qatre hu.e reze ya zarre jo beshatar aaraa.ish ke li.e aurte.n Khaaskar dulhno.n ke baalo.n par chhi.Daktii aur maathe niiz chehre par jamaatii hai.n
  • vo kap.Daa ya kaaGaz ya kisii aur shaiy kii satah jis par rang chhi.Dkaa hu.a ho ya rangiin chittiyaa.n ya band kayaa.n huu.n, chhi.D ka hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone