تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسُوں گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسُوں گَری کے معانیدیکھیے
اَفْسُوں گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جادو گری، طلسم بندی، شعبدہ بازی، افسوں سازی
شعر
آنکھوں سے قتل کرتے ہو لب سے جلاتے ہو
پھر یہ کمال کیا ہے جو افسوں گری نہیں
سہانی شب لئے آغوش میں خوابوں کی پریوں کو
چمکتے دن کی اس افسوں گری میں عکس کس کا ہے
English meaning of afsuu.n-garii
Noun, Feminine
- enchantment, sorcery, use of spells
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسُوں گَری)
اَفْسُوں گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔