تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفُود" کے متعقلہ نتائج

اَفُود

ایک قسم کا دو پرت کا لباس، جو بنی اسرائیل کے دینی پیشوا پہنا کرتے تھے. (ایک پرت سینے اور پیٹ کا کچھ حصہ ڈھانپنے کے لئے اور دوسری پرت پیٹھ پر پڑی رہتی تھی. دونوں پرت کندھوں پر ایک دوسرے سے متصل ہوتے اور ہر جوڑ پر ایک قیمتی نگ لگا ہوتا تھا جس پراسباط اسرائیل کے نام کندہ ہوتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفُود کے معانیدیکھیے

اَفُود

afuudअफ़ूद

اصل: عربی

وزن : 121

اَفُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا دو پرت کا لباس جو بنی اسرائیل کے دینی پیشوا پہنا کرتے تھے (ایک پرت سینے اور پیٹ کا کچھ حصہ ڈھانپنے کے لیے اور دوسری پرت پیٹھ پر پڑی رہتی تھی، دونوں پرت کندھوں پر ایک دوسرے سے متصل ہوتے اور ہر جوڑ پر ایک قیمتی نگ لگا ہوتا تھا جس پر اسباط اسرائیل کے نام کندہ ہوتے تھے)

English meaning of afuud

Noun, Masculine

  • ephod, vestment worn by ancient Hebrew priests

अफ़ूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का दो परत का पहनावा जो बनी-इसराईल के धर्माचार्य पहना करते थे (एक परत सीने और पेट का कुछ हिस्सा ढाँपने के लिए और दूसरी परत पीठ पर पड़ी रहती थी, दोनों परतें कंधों पर एक दूसरे से संबद्ध होतीं और हर जोड़ पर एक क़ीमती नग लगा होता था जिस पर अस्बात-ए-इसराईल के नाम अंकित होते थे)

    विशेष - अस्बात= बनी-इसराईल के वे बारह क़बीले जो हज़रत मूसा के साथ थे, मूसा के साथी

اَفُود کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone