تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگاسی" کے متعقلہ نتائج

اَگاسی

پگڑی، عمامہ

ہَگاسی

ہگاسا (رک) کی تانیث ، وہ جسے بار بار پاخانے کی حاجت ہو ۔

ہَگاسی بَطَّخ

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پاخانہ آئے ؛ (مجازاً) تھڑدلا ، بہت ڈرپوک ؛ بے چین ، بے کل ، مضطرب ، بے آرام نیز خوف زدہ ، بدحواس ، ڈرپوک

شِکار کے وَقْت کُتیا ہَگاسی

کام کے وقت بہانہ بنا کر غائب ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگاسی کے معانیدیکھیے

اَگاسی

agaasiiअगासी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اَگاسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پگڑی، عمامہ
  • عمارت کے آگے بنی ہوئی برساتی، پورٹیکو، برآمدہ

English meaning of agaasii

Noun, Feminine

  • turban
  • portico, veranda

अगासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पगड़ी, दस्तार
  • बरामदा, ड्योढ़ी, पोर्टिको, भवन के आगे बना हुआ छत या पोर्च

اَگاسی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone