تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَگَر مَگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَر مَگَر کے معانیدیکھیے
اَگَر مَگَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پس و پش، ٹال مٹول، حلیہ حوالہ، لیت و لعل، پچر مچر، تذبذب، تامل، بحث و حجت
شعر
ناخدا پار بھی اتارے گا
بیچ میں مت اگر مگر کرنا
مجھے جھوٹ کے وہ جواز پیش کیے گئے
کسی بات پر میں اگر مگر نہیں کر سکا
گفتگو میں اگر مگر کیوں ہے
بات کہنے میں تجھ کو ڈر کیوں ہے
English meaning of agar-magar
Noun, Feminine
- ifs and buts, hesitation, evasion, prevarication
अगर-मगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टाल-मटोल, ना-नुकर, दुविधा, असमंजस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَگَر مَگَر)
اَگَر مَگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔