تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی" کے متعقلہ نتائج

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی کے معانیدیکھیے

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

magar vo baat kahaa.n maulvii madan kii siiमगर वो बात कहाँ मौलवी मदन की सी

ضرب المثل

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی کے اردو معانی

  • اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

मगर वो बात कहाँ मौलवी मदन की सी के हिंदी अर्थ

  • अगरचे बहुत मेहनत और कोशिश से नक़ल उतारी है लेकिन फिर भी नक़ल में असल की सी ख़ूबी नहीं, नक़ल तो उतारी मगर असल जैसी नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words