تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگھور پَنْتھ" کے متعقلہ نتائج

اَگھور

خوفناک، ڈراونا

اَگھوری

اگھور پنتھی، ہندو فقیروں کے ایک فرقہ کا نام ہے جو صرف شیو جی کو مانتے اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھاتے پیتے ہیں۔ ان کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے

اَگھور پَن

گندگی ، ناپاکی .

اَگھورَن

پلید یا ناپاک عورت

اَگھور پَنْتھ

ہندو فقیرون کا ایک مت جس کے پیرو شیوجی کی پوجا کرتے اور مردار کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتے

اَگھور پَنْتھی

اگھوری فرقے کا فرد، اوگھڑ

اَگھوری پَنا

filthiness, impurity, dirtiness

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگھور پَنْتھ کے معانیدیکھیے

اَگھور پَنْتھ

aghor-panthअघोर-पंथ

اصل: سنسکرت

Roman

اَگھور پَنْتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو فقیرون کا ایک مت جس کے پیرو شیوجی کی پوجا کرتے اور مردار کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتے

Urdu meaning of aghor-panth

Roman

  • hinduu faqiir van ka ek mat jis ke pairau shiivjii kii puujaa karte aur murdaar ke khaane se parhez nahii.n karte

English meaning of aghor-panth

Noun, Masculine

  • a sect of Hindu mendicants who eat anything and everything however filthy or unclean, devotees of lord Shiva

अघोर-पंथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध तांत्रिक शैव सम्प्रदाय जो मन में सम-बुद्धि उत्पन्न करके भेद-भाव दूर करने के लिए मद्य-मांस के सिवा महामांस तक का भी उपभोग करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگھور

خوفناک، ڈراونا

اَگھوری

اگھور پنتھی، ہندو فقیروں کے ایک فرقہ کا نام ہے جو صرف شیو جی کو مانتے اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھاتے پیتے ہیں۔ ان کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے

اَگھور پَن

گندگی ، ناپاکی .

اَگھورَن

پلید یا ناپاک عورت

اَگھور پَنْتھ

ہندو فقیرون کا ایک مت جس کے پیرو شیوجی کی پوجا کرتے اور مردار کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتے

اَگھور پَنْتھی

اگھوری فرقے کا فرد، اوگھڑ

اَگھوری پَنا

filthiness, impurity, dirtiness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگھور پَنْتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگھور پَنْتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone