تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگھور" کے متعقلہ نتائج

اَگھور

خوفناک، ڈراونا

اَگھوری

اگھور پنتھی، ہندو فقیروں کے ایک فرقہ کا نام ہے جو صرف شیو جی کو مانتے اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھاتے پیتے ہیں۔ ان کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے

اَگھور پَن

گندگی ، ناپاکی .

اَگھورَن

پلید یا ناپاک عورت

اَگھور پَنْتھ

ہندو فقیرون کا ایک مت جس کے پیرو شیوجی کی پوجا کرتے اور مردار کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتے

اَگھور پَنْتھی

اگھوری فرقے کا فرد، اوگھڑ

اَگھوری پَنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگھور کے معانیدیکھیے

اَگھور

aghorअघोर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ترکیبات

اَگھور کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • خوفناک، ڈراونا
  • میلا، گندہ

اسم، مذکر

  • شیوجی کا ایک لقب (ترکیبات میں مستعمل)

English meaning of aghor

Adjective, Masculine

Noun, Masculine

  • an appellation of Hindu god Shiva

अघोर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिव जी की एक उपाधि, शिव का एक रूप, शिव का उपासक, एक पंथ

اَگھور کے متضادات

اَگھور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words