تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا" کے متعقلہ نتائج

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا

پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا کے معانیدیکھیے

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا

aglaa liipaa de bahaa ab liipaa aage laaअगला लीपा दे बहा अब लीपा आगे ला

ضرب المثل

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا کے اردو معانی

  • پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا

अगला लीपा दे बहा अब लीपा आगे ला के हिंदी अर्थ

  • पिछला उपकार भुला कर नए उपकार की इच्छा, जब कोई व्यक्ति गुज़रे उपकारों पर मिट्टी डाल कर नए उपकार चाहता है तो इस स्थान पर स्त्रियाँ व्यंग के रूप में कहती हैं कि ये तो वही उदाहरण हुआ कि अगला लीपा दे बहा अब लीपा आगे ला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words