تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَغْلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَغْلَب کے معانیدیکھیے
اَغْلَب کے اردو معانی
صفت
- زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی
- زیادہ غلبہ پانے والا، مقابلہً غالب، زیادہ تر، غالب تر
- بیشتر، اکثر
شعر
اس باغ میں اغلب ہے کہ سرزد نہ ہوا ہو
یوں نالہ کسو مرغ گرفتار سے اب تک
حسرت ہے اس کے دیکھنے کی دل میں بے قیاس
اغلب کہ میری آنکھیں رہیں باز میرے بعد
بڑا چرچا ہے کوہ طور کا وادیٔ ایمن کا
بہت اغلب ہے وہ در پردہ میری داستاں نکلے
English meaning of aGlab
Adjective
- more or most probable, most likely, not sure but most probably
- often, most often, comparatively dominant, more prevailing, more dominant
- mostly usually, frequently
अग़्लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निश्चय, अधिक यक़ीनी, यक़ीनी नहीं, लेकिन क़रीब क़रीब निश्चित रूप से
- अधिकतर, प्रबलतर, अधिकांश, ज़्यादातर, तुलनात्मक रूप से प्रभावशाली, अति प्रभावशाली
- प्रायः, बहुधा, अकसर
اَغْلَب کے مترادفات
اَغْلَب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَغْلَب)
اَغْلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔