تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگوائی" کے متعقلہ نتائج

اَگوائی

آگے چلنے والا شخص، رہنما، رہبر، اگوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگوائی کے معانیدیکھیے

اَگوائی

agvaa.iiअगवाई

اصل: سنسکرت

موضوعات: سلائی

اَگوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگے چلنے والا شخص، رہنما، رہبر، اگوا
  • (سلائی) کرتے قمیض اچکن وغیرہ کا سامنے کا حصہ جس میں گریبان کا چاک ہوتا ہے، تنا
  • (تیاری خوراک) چولھے کے سامنے کی محدود جگہ جو سالن دم دینے یا روٹی سیکنے کو بنائی جاتی ہے: راہا، گھئی

English meaning of agvaa.ii

Noun, Feminine

अगवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आगे चलने वाला व्यक्ति, अगुवा, अग्रसर
  • ( सिलाई) कुर्ते, शर्ट, अचकन आदि का सामने का हिस्सा जिसमें गले का चाक होता है, तना
  • (खाना पकवाई) चूल्हे के सामने की वो सीमित स्थान जो सालन दम देने या रोंटी सेकने को बनाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone