تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہا ہا ہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہا ہا ہا کے معانیدیکھیے
اَہا ہا ہا کے اردو معانی
مذکر
- ’اہا‘ جس کی یہ تاکید اور شدید تاثر کے موقع پر مستعمل ہے، نیز طنزاً
- فجائیہ کلمہ جو خوشی تعجب داد و تحسین یا تلذذ کے موقع پر بے ساختہ نکلتا ہے، مترادف: واہ وا، کیا کہنا، اہا وغیرہ
شعر
آن پر آن وہ اجی او ہو
اور ادا پر ادا اہا ہاہا
یہ دھوم دھام رہی صبح تک اہا ہا ہا
کسی کی اتری ہے جیسے برات کوٹھے پر
ناز سے جو نہ ہو وہ کرتی ہے
چپکے چپکے حیا اہا ہاہا
English meaning of ahaa-haa-haa
Masculine
- laughter
अहा-हा-हा के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- 'अहा' जिसका प्रयोग इस ज़ोर और मज़बूत छाप के अवसर पर किया जाता है, साथ ही कटाक्ष के रुप भी
- ऐसा वाक्य जो खुशी, आश्चर्य, प्रशंसा या प्रशंसा के अवसर पर कहीं से भी निकलता है, जिसका पर्यायवाची है: वाह वाह, क्या कहना है, अहा आदि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہا ہا ہا)
اَہا ہا ہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔