تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اہالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اہالی کے معانیدیکھیے
اہالی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باشندے، رہنے والے، بسنے والے (لوگ)
- شہری لوگ، عوام
- کارگزار، عملہ، ملازمین، کام کرنے والے، منتظمین، کرتا دھرتا
- مالکان، آقا، حکام (خصوصاً جب کہ موالی کے بالمقابل استعمال ہو)
- معزز اصحاب
صفت
- صاحبان، والے
English meaning of ahaalii
Noun, Masculine
- masters, employers, lords, nobles
- people of a house, village or city, inhabitants, citizens, masses
अहाली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाशिंदे, रहने वाले, बसने वाले (लोग)
- नगर के लोग, जनता, अनेक व्यक्ति
- कार्यवाहक, कर्मचारियों का समूह, मुलाज़मीन, काम करने वाले, व्यवस्था करने वाले, कर्ता-धर्ता
- मालिकान, स्वामी, अधिकारी (विशेषतः जब कि मवाली के साथ प्रयोग हो)
- सम्मानित लोग
विशेषण
- प्रतिष्ठित जन, वाले
اہالی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اہالی)
اہالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔