تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی" کے متعقلہ نتائج

اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی

کمینے اور فرومایہ سے ہنرمندی نہیں ہوتی

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

بچپن سے ان کے یہی کرتوت ہیں، جب سے بڑے ہوئے تب سے یہی حال ہے

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

مِٹّی سے گھی نِکالْتا ہے

بڑا ہی بخیل یا ممسک ہے

گھی کے سے گُھون٘ٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

تَب ہی سے

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

غم اور فکر جان کے ساتھ ہیں، دامن نہیں چھوڑتے یعنی زندگی میں غموں سے نجات نہیں

جب بھی تین اور اب بھی تین، جب پائے تب تین ہی تین

بہت بدقسمت ہیں، ہمیشہ تین کانے ہیں

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا، اپنے مرتبے سے زیادہ تعظیم و تکریم کی خواہش کرے تو کہتے ہیں

جَب پھین٘کا تَب پان٘چے تِین

سخت بد قسمت آدمی ہیں پانسے مین تین پانچ بہت کم درجے کے شمار ہوتے ہیں

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

مُن٘ہ گھی شَکَر سے بَھرنا

کوئی خوش خبری سن کر بہت انعام و اکرام سے نوازنا ۔

جَب اَیسے ہو تَب اَیسے ہو

ہمیشہ ایک جیسے ہو

مِیان میں سے نِکلے ہی پَڑے ہے

بہت تیز مزاج ہے ، بات بات پرلڑتا ہے

اَہِیر

ایک ذات (گوت) جس کے لوگ گائے بھینس پالتے ہیں اور دودھ بیچتے ہیں، کھاجو، گوالا، گوجر، گھوسی، شِیر فروش

مِیو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ، یعنی دغا باز اور فریبی اگر مر بھی جائیں تو ان کا مر جانا قابل اعتبار قبل از سوئم نہیں ؛ دغا باز کی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے

دلی سے ہِینگ آئی تب بڑے پکے

بڑی مشکل سے کام ہوا

پَہلے سے

ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)

سَہارے سے

نرمی سے، آرام سے

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

سے وار ہَل٘گاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

ہاتھوں سے نِکَلن٘ا

قابو سے باہر ہو جانا ، بس میں نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا ۔

چُوہِیا سے دان٘ت

چھوٹے دان٘ت ، دندان موش .

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈُھون٘ڈے سے نَہ پانا

جستجو کے باوجود نہ پانا.

لَہُو سے گُھون٘ٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُن٘ہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُن٘ہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

مُن٘ہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

مُن٘ہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

مُن٘ہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُن٘ہ سے بات لَپَکنا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا

مُن٘ہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

سے عِبارَت ہونا

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

بڑے کی حمایت میں چھوٹے کا بڑھ چڑھ کے باتیں کرنا.

مُن٘ہ سے آہ نِکَلنا

ظلم پر منھ سے آہ نکل جانا ، کسی کے ظلم و ستم پر شکوہ کرنا

جِینے سے تَن٘گ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

آن٘کھ سے گَن٘گا بَہانا

بہت رونا

عَذاب سے چُھوٹ٘نا

مصیبت سے بری ہونا ، تکلیف سے رہائی پانا ، اذیت سے چھٹکارا حاصل ہونا .

مُن٘ہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی کے معانیدیکھیے

اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی

ahiir se tab gun nikle baaluu se jab ghiiअहीर से तब गुन निकले बालू से जब घी

نیز - اَہِیر سے تَب گُن نِکْلے جب بالُو سے گھی, اہیر سے جب گُن نکلے بالو سے تب گھی

ضرب المثل

اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی کے اردو معانی

  • کمینے اور فرومایہ سے ہنرمندی نہیں ہوتی
  • اہیر میں خوبی کا ہونا اتنا مشکل ہے جتنا ریت میں گھی، دونوں باتیں ناممکن ہیں
  • بالو سے جس طرح گھی نہیں مل سکتا، اسی طرح اہیر سے اس کے کاروبار کے راز نہیں جانے جا سکتے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अहीर से तब गुन निकले बालू से जब घी के हिंदी अर्थ

  • कमीने और ओछे से कुशलता या निपुणता नहीं होती
  • अहीर में गुण का होना उतना ही कठिन है जितना रेत में घी, दोनों बातें असंभव हैं
  • बालू से जिस तरह घी नहीं मिल सकता, उसी तरह अहीर से उसके व्यवसाय के भेद नहीं जाने जा सकते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اہیر سے تب گن نکلے بالو سے جب گھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words