تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہِنْسا" کے متعقلہ نتائج

اَہِنْسا

تشدد کے مقابلے میں عدم تشدد، ظلم کو برداشت کرنا اور قدرت کے باوجود جواب نہ دینا، عدم تشدد، بے تشدد، پرامن

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

اِنْسا

भुला देना।

ہِنسا

تشدد، نقصان، ضرر، بے انصافی، زیادتی، بد سلوکی، دنگا فساد، شدت

اُنْسا

‘अनोस' का बहु., मित्रगण, दोस्त, अहबाब ।।

گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا

بیوقوف کا مذاق بھی نقصان دہ ہوتا ہے، ایسے شخص سے دور رہنا چاہیئے جس سے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو

دانتا باجے گَھر پَڑے اَور ہانسا باجے رَن پَڑے

زبان درازی سے گھر میں لڑائی اور ہن٘سی مذاق سے دوستوں میں دشمنی ہو جاتی ہے.

چِڑْیوں کا مَرَن گَنواروں کا ہانسا

رک : چڑیا مرن گنوارن ہان٘سی.

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

ہَنسو

ہنسنا، تمسخر، تضحیک کرنا

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

اِنْسِیَہ

(الف) امث۔ عورت ، بنت حوا۔

اَہِنْس

بے ضرر کے ، بحفاظت.

اِنْسی

سیدھے یا داہنے طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہِنْسا کے معانیدیکھیے

اَہِنْسا

ahinsaa•अहिंसा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَہِنْسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تشدد کے مقابلے میں عدم تشدد، ظلم کو برداشت کرنا اور قدرت کے باوجود جواب نہ دینا، عدم تشدد، بے تشدد، پرامن
  • (عقیدت) جین اور بدھ مت کا طرزِ عمل اور مذہب سے متعلق اہم اصول
  • (یوگ فلاسفی) یوگ کے پانچ ریاضتوں میں سے ایک ضط نفس
  • معصومیت، حفاظت، سلامتی

شعر

Urdu meaning of ahinsaa

  • Roman
  • Urdu

  • tashaddud ke muqaable me.n adam tashaddud, zulam ko bardaasht karnaa aur qudrat ke baavjuud javaab na denaa

English meaning of ahinsaa

Noun, Feminine

  • harmlessness, non-violence, ahimsa
  • (belief) non-violence (ahimsa) is the principle and key virtue Jainism, Buddhism
  • safeness, security
  • (Yoga Philosophy) it is first limb and is the first of five Yamas (self-restraints)

अहिंसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी भी प्राणी को किसी भी प्रकार का शारीरिक या मानसिक कष्ट न देना, किसी को दुःख न देना
  • (आस्था) जैन तथा बौद्ध धर्मों में आचार तथा धर्म संबंधी प्रमुख सिद्धांत, बौद्धशास्त्रानुसार त्रम और स्थावर को दु:ख न देना, जैनशास्त्रानुसार प्रमाद से भी त्रस और स्थावर को किसी कास में किसी प्रकार की हानि न पहुँचाना, धर्मशास्त्रानुसार शास्त्र की विधि के विरूद्ध किसी प्राणी की हिंसा न करना
  • (योगशास्त्र) योगशास्त्रानुसार पाँच प्रकार के यमों में पहला, मन, वाणी और कर्म से किसी प्रकार किसी काल में किसी प्राणी को दुःख या पीड़ा न पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہِنْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہِنْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone