تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحْکَمُ الْحاکِمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْکَمُ الْحاکِمِین کے معانیدیکھیے
اَحْکَمُ الْحاکِمِین کے اردو معانی
مذکر
- سب (دنیاوی و دینی) حاکموں پر حکمراں اور ذی اقتدار، جس کا حکم ہر حاکم کے حکم پر فائق اور غالب ہے (خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)
- بہت اچھا یا بہتر جج، اپنی عمر اور تجربے کی بنا پر سب حاکموں سے بہتر قیصلہ کرنے والا قاضی یا منصف
English meaning of ahkam-ul-haakimiin
Masculine
- Allah, attribute of the God
अहकम-उल-हाकिमीन के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- बहुत अच्छा या बेहतर जज, अपनी उम्र और तजुर्बे की बिना पर सब हाकिमों से बेहतर फ़ैसला करने वाला क़ाज़ी या मुंसिफ़
- सारे हाकिमों का हाकिम, सारे शासकों का शासक अर्थात् ईश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَحْکَمُ الْحاکِمِین)
اَحْکَمُ الْحاکِمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔