تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہلِ چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہلِ چَمَن کے معانیدیکھیے
اَہلِ چَمَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- چمن والے، باغ کے ساتھی، باغ کے لوگ، باغ والے، باغ کے باشندے
شعر
اہل چمن ہمیں نہ اسیروں کا طعن دیں
وہ خوش ہیں اپنے حال میں اہم اپنی چال میں
کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں
کیا بیت گئی اب کے فرازؔ اہل چمن پر؟
یاران قفس مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتے
English meaning of ahl-e-chaman
Persian, Arabic - Noun
- residents of garden
अहल-ए-चमन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- उद्यान या बाग़ के साथी, बाग़ वाले, बाग़ के लोग, उद्यान के निवासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہلِ چَمَن)
اَہلِ چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔