تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کَدَہ کے معانیدیکھیے
گُل کَدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ جگہ جہاں پھولوں کی کثرت ہو، پھلواری، گلزار، گلستان
شعر
سب نے شاہدؔ چنے پسند کے پھول
گل کدہ پھر بھی گل بہ داماں ہے
عجیب بو ہے عجیب رنگت نہ دل کشی ہے نہ کوئی نکہت
یہ گل کدہ کوئی اور ہوگا مرا حسیں گلستاں نہیں ہے
کوثر کا میکدہ ہے تو جنت کا گل کدہ
حسن مذاق شاغلؔ پرہیزگار دیکھ
English meaning of gul-kada
Noun, Masculine, Singular
- the flowery place, garden
گُل کَدَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل کَدَہ)
گُل کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔