تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْل طَرِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْل طَرِیقَت کے معانیدیکھیے
اَہْل طَرِیقَت کے اردو معانی
- اہل طریق، صوفی، ارباب طریقت، اہل سلوک
شعر
کون کہہ سکتا ہے یہ اہل طریقت کے سوا
سارے جھگڑے ہیں جہاں میں تری نسبت کے سوا
عشق بھی اہل طریقت میں ہے ایسا تھا خیال
عشق ہے پیر طریقت مجھے معلوم نہ تھا
کیا جانے کتنے اہل طریقت کو آج تک
گمراہ کر دیا ہے ترے رہ گزار نے
English meaning of ahl-e-tariiqat
- a term applied to Sufis, people of the path of Truth
अहल-ए-तरीक़त के हिंदी अर्थ
- सत्य के पथ पर चलने वाले, सूफ़ियों में ईश्वर प्राप्ति का साधन, सूफ़ी, मनीषियों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْل طَرِیقَت)
اَہْل طَرِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔