تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْرار" کے متعقلہ نتائج

اَحْرار

آزاد، آزادگان، اعیان، پرندے، شرفاء، شریف، معزز، نجیب

اَحْراری

احرار ، (رک) سے منسوب .

اَحْرارُ البُقُول

وہ ترکاریاں جو کچی کھائی جائیں جیسے گاجر، مولی وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْرار کے معانیدیکھیے

اَحْرار

ahraarअहरार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَرَّ

اَحْرار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • آزاد، آزادگان، اعیان، پرندے، شرفاء، شریف، معزز، نجیب
  • وہ قوم یا گروہ جو کسی قوم یا گروہ کی غلامی میں نہ ہو یا غلامی کو قبول نہ کرے، آزاد لوگ، جن کی روشں، منش، یا خیال کسی کا پابند نہ ہو
  • وہ اشخاص جو کسی شخص کے زر خرید یا موروثی غلام نہ ہوں
  • (مجازاً) شرفا، اعیان، نیک لوگ
  • مسلمانان ہند کی ایک سیاسی جماعت جو برطانیہ سے بر صغیر کو آراد کرانے کی جدو جدو جہد میں مسلم لیگ کے خلاف اور کا نگریس کے ساتھ تھی
  • پرندے، خصوصاً شکرا، باز اور کبوتر وغیرہ ( بیشتر 'ہوا' کے ساتھ )

شعر

English meaning of ahraar

Noun, Masculine, Plural

  • free-born, ingenuous, liberal, generous persons, ingenuous persons
  • name of a freedom movement of the Indian Subcontinent
  • noble men, the one who not slaves, people averse to slavery

अहरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • भारतिया उपमाहाद्वीप के एक स्वतंत्रता संग्राम का नाम
  • आज़ाद लोग, शरीफ़, अयान, पवित्र लोग,

اَحْرار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words