تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحیا" کے متعقلہ نتائج

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

تَجْدِیدِ بَیعَت

(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.

تَجْدِیدِ مَعْکُوس

(نفسیات) الٹی تبدیلی.

تَجْدِیدِ بِنائے دَعْویٰ

(قانون) بنائے دعویٰ کو نئے سرے سے کرنا

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

عَمَلِ تَجْدِید

نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحیا کے معانیدیکھیے

اَحیا

ahyaaअहया

اصل: عربی

وزن : 22

اَحیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا
  • (کسی خیال، عقیدے، جذبے وغیرہ کو) نئے سرے سے ابھارنے کی تحریک، تازہ قوت بخشنے یا سر نو رواج دینے کا کام، قائم و برقرار رکھنا

شعر

English meaning of ahyaa

Noun, Masculine

  • the living
  • tribes, clans, families

अहया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत शरीर में नये सिरे से रूह फूँकने की प्रक्रिया, ज़िन्दा करने या जीवन देने का काम, ज़िन्दा करना
  • (किसी विचार, आस्था, भावना इत्यादि को) नए सिरे से उभारने का आंदोलन, नई शक्ति प्रदान करने या नए रूप में प्रचलित करने का काम, क़ायम और बरक़रार रखना

اَحیا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone