تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَحْییٰ" کے متعقلہ نتائج

یَحْییٰ

(لفظاً) جیتا ہے، زندہ ہے

اَبُو یَحْییٰ

ایک سانپ جس کی عمر بہت طویل بتائی جاتی ہے، ابو حَیّان

اردو، انگلش اور ہندی میں یَحْییٰ کے معانیدیکھیے

یَحْییٰ

yahyaaयहया

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اسلام

اشتقاق: حَیَّى

یَحْییٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) جیتا ہے، زندہ ہے
  • رک : یحییٰ .
  • ایک پیغمبر کا نام جو حضرت عیسیٰؑ کے آنے کی خوشخبری لائے تھے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of yahyaa

Noun, Masculine

  • (Lexical) alive
  • St.John the Baptist, John
  • alive
  • St. John the Baptist, he is also known as John the Forerunner in Christianity, John the Immerser in some Baptist Christian traditions and Prophet Yahya in Islam, sometimes alternatively referred to as John the Baptizer

यहया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) जीता है, जीवित है
  • एक पैगंबर
  • (लफ़ज़न) जीता है, ज़िंदा है , एक पैग़ंबर का नाम जो हज़रत ईसयाऑ के आने की ख़ुशख़बरी लाए थे
  • एक यहूदी पैगम्बर जिसने ईसा के आविर्भाव की पूर्व-सूचना दी थी और जो अन्त में मार डाला गया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَحْییٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَحْییٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words