تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْیان" کے متعقلہ نتائج

اَحْیان

اوقات، ساعات

اَحْیاناً

اتفاقاً، اتفاق سے، بھولے سے

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اِحْصان

مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوارپن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

اَحیا

مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا

اِحْیا

مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا، جان ڈالنا

اَحْزان

پریشانیاں، رنج، افکار، اندوہ، غم

اَعْیان

سربرآوردہ اشخاص، عمائد، اکابر، کسی ادارے کے بالا دست افراد، امرا

اَدْیان

مذاہب، دین

اَحْیاز

گنجائشیں، خلائیں

اِحْصان

مجرہ اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوار پن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

اَپیان

कहीं से टल या हट जाना।

اِتْیان

(لفظاً) آمد، ورود، آنا

اَگّیان

ناواقف، جاہل

ہَذْیان

بے ہودہ بکنا اور بے ہودہ کلام کرنا، اپنے آپ سے بات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْیان کے معانیدیکھیے

اَحْیان

ahyaan•अहयान

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: حِین

اشتقاق: حانَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْیان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اوقات، ساعات

Urdu meaning of ahyaan

  • Roman
  • Urdu

  • auqaat, saa.aat

English meaning of ahyaan

Noun, Masculine, Plural

  • times, moments

अहयान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • काल-समूह, वक़्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone