تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیب سے پاک ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَیب سے پاک ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

گُناہ سے پاک ہونا

کوئی گناہ ذمّے نہ ہونا ، گناہ سے بالکل دُور ہونا ، گناہ سے بے بہرہ ہونا ، بری ہونا.

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

جَھگْڑے سے پاک ہونا

قصے قضیے یا جھمیلے سے نکلنا ، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانا.

عَیب سے بَری ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیب سے پاک ہونا کے معانیدیکھیے

عَیب سے پاک ہونا

'aib se paak honaa'ऐब से पाक होना

محاورہ

عَیب سے پاک ہونا کے اردو معانی

  • نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا
  • الزام سے بری ہونا

'ऐब से पाक होना के हिंदी अर्थ

  • दोष से पाक होना, दोष से पवित्र होना, निर्दोष होना
  • आरोप से छुटकारा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیب سے پاک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیب سے پاک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words